0
Tuesday 29 Sep 2020 21:12

مردان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مردان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
اسلام ٹائمز۔ مردان کے علاقے جج بازار میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مردان کے علاقے جج بازار میں زور دار دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ روانہ ہوگئیں۔ دھماکے کی نوعیت تاحال معلوم نہیں ہوسکی، دھماکے سے کئی دکانوں، گاڑیوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ : 889198
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش