QR CodeQR Code

مردان میں 6 سالہ کم سن بچی سے زیادتی کا کیس، مجرم کو 14 سال قید کی سزا

3 Oct 2020 21:36

چائلڈ پروٹیکشن کی خصوصی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم جان محمد کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سناتے ہوئے 11 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیدیا۔


اسلام ٹائمز۔ چائیلڈ پروٹیکشن عدالت مردان نے جرم ثابت ہونے پر مجرم جان محمد کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ مردان کے علاقے بخشالی میں 2019ء میں 4 سالہ بچی کے ساتھ مجرم زیادتی کی کوشش کر رہا تھا، تاہم بچی کے والد اور دیگر نے اسے دھر لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا جہاں اس پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔ چائلڈ پروٹیکشن کی خصوصی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم جان محمد کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سناتے ہوئے 11 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیدیا۔


خبر کا کوڈ: 889988

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/889988/مردان-میں-6-سالہ-کم-سن-بچی-سے-زیادتی-کا-کیس-مجرم-کو-14-سال-قید-کی-سزا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org