QR CodeQR Code

جمعیت اتحاد العلماء سندھ کے انتخابات، حافظ نصراللہ عزیز صوبائی صدر منتخب

5 Oct 2020 20:21

اجلاس میں علامہ حزب اللہ جکھرو صوبائی ناظم اعلیٰ، مولانا عبدالوحید کراچی کے ناظم اعلیٰ، نائب صدر اول مولانا احسن بھٹو، نائب صدر مفتی محمد یوسف مزاری کو منتخب کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ جمعیت اتحاد العلماء سندھ کے اجلاس میں حافظ نصراللہ عزیز کو صوبائی صدر منتخب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت اتحاد العلماء سندھ کے انتخابی اجلاس میں حافظ نصراللہ عزیز کو صوبائی صدر منتخب کر لیا گیا۔ اجلاس میں علامہ حزب اللہ جکھرو صوبائی ناظم اعلیٰ، مولانا عبدالوحید کراچی کے ناظم اعلیٰ، نائب صدر اول مولانا احسن بھٹو، نائب صدر مفتی محمد یوسف مزاری، ڈپٹی جنرل سیکریٹری عبدالکریم بلیدی، مولانا مجیب الرحمٰن منصوری حیدرآباد میرپورخاص ڈویژن، جبکہ مولانا عبدالرحمٰن منگریو کو لاڑکانہ و سکھر ڈویژن کا نگران مقرر کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 890287

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/890287/جمعیت-اتحاد-العلماء-سندھ-کے-انتخابات-حافظ-نصراللہ-عزیز-صوبائی-صدر-منتخب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org