0
Monday 5 Oct 2020 20:21

جمعیت اتحاد العلماء سندھ کے انتخابات، حافظ نصراللہ عزیز صوبائی صدر منتخب

جمعیت اتحاد العلماء سندھ کے انتخابات، حافظ نصراللہ عزیز صوبائی صدر منتخب
اسلام ٹائمز۔ جمعیت اتحاد العلماء سندھ کے اجلاس میں حافظ نصراللہ عزیز کو صوبائی صدر منتخب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت اتحاد العلماء سندھ کے انتخابی اجلاس میں حافظ نصراللہ عزیز کو صوبائی صدر منتخب کر لیا گیا۔ اجلاس میں علامہ حزب اللہ جکھرو صوبائی ناظم اعلیٰ، مولانا عبدالوحید کراچی کے ناظم اعلیٰ، نائب صدر اول مولانا احسن بھٹو، نائب صدر مفتی محمد یوسف مزاری، ڈپٹی جنرل سیکریٹری عبدالکریم بلیدی، مولانا مجیب الرحمٰن منصوری حیدرآباد میرپورخاص ڈویژن، جبکہ مولانا عبدالرحمٰن منگریو کو لاڑکانہ و سکھر ڈویژن کا نگران مقرر کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 890287
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش