QR CodeQR Code

نیویارک کے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا اعلان

9 Oct 2020 12:46

خیال رہے کہ روز ویلٹ ہوٹل قومی ایئر لائن کی ملکیت ہے، جسے 70 کی دہائی میں خریدا گیا تھا۔ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے اہم ترین اقتصادی مرکز میں ہے۔


اسلام ٹائمز۔ نیویارک کے معروف ہوٹل روز ویلٹ کو مستقل طور پر بند کئے جانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے اہم ترین اقتصادی مرکز میں ہے۔ روز ویلٹ ہوٹل کی ویب سائٹ پر پیغام دیا گیا ہے کہ 31 اکتوبر کو ہوٹل مستقل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ روز ویلٹ ہوٹل قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی ملکیت ہے، جسے 70 کی دہائی میں خریدا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 891035

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/891035/نیویارک-کے-روز-ویلٹ-ہوٹل-کو-بند-کرنے-کا-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org