0
Friday 9 Oct 2020 12:46

نیویارک کے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا اعلان

نیویارک کے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ نیویارک کے معروف ہوٹل روز ویلٹ کو مستقل طور پر بند کئے جانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے اہم ترین اقتصادی مرکز میں ہے۔ روز ویلٹ ہوٹل کی ویب سائٹ پر پیغام دیا گیا ہے کہ 31 اکتوبر کو ہوٹل مستقل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ روز ویلٹ ہوٹل قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی ملکیت ہے، جسے 70 کی دہائی میں خریدا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 891035
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش