QR CodeQR Code

قائداعظم کی طرح عمران خان کو کرپشن پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، بیرسٹر علی ظفر

10 Oct 2020 11:16

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں انصاف لائرز فورم کے چیئرمین بیرسٹر علی ظفر نے وزیراعظم عمران خان کو قائد اعظم جیسی خصوصیات کا حامل قرار دیا۔


اسلام ٹائمز۔ انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے چیئرمین بیرسٹر علی ظفر  نے  وزیراعظم عمران خان کو  قائداعظم جیسی خصوصیات کا حامل قرار دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے انصاف لائرز فورم کی تقریب میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں انصاف لائرز فورم کے چیئرمین بیرسٹر علی ظفر نے وزیراعظم عمران خان کو قائد اعظم جیسی خصوصیات کا حامل قرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کو کرپشن پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔ اسی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے بھی علی ظفر کا کئی بار حوالہ دیا اور انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا۔
 


خبر کا کوڈ: 891200

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/891200/قائداعظم-کی-طرح-عمران-خان-کو-کرپشن-پر-مجبور-نہیں-کیا-جاسکتا-بیرسٹر-علی-ظفر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org