QR CodeQR Code

آصف زرداری کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

12 Oct 2020 00:33

ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ناسازی طبع کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ آصف زرداری کا میڈیکل چیک اپ کیا جارہا۔


اسلام ٹائمز۔ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو طبیت کی ناسازی کی وجہ سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ناسازی طبع کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ آصف زرداری کا میڈیکل چیک اپ کیا جارہا۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری کے ضروری طبی ٹیسٹ بھی کئے جارہے ہیں۔  طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 891505

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/891505/ا-صف-زرداری-کی-طبعیت-ناساز-اسپتال-منتقل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org