0
Monday 12 Oct 2020 00:33

آصف زرداری کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

آصف زرداری کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل
اسلام ٹائمز۔ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو طبیت کی ناسازی کی وجہ سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ناسازی طبع کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ آصف زرداری کا میڈیکل چیک اپ کیا جارہا۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری کے ضروری طبی ٹیسٹ بھی کئے جارہے ہیں۔  طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 891505
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش