QR CodeQR Code

نیول چیف کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری

13 Oct 2020 21:09

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیرالبحر نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔ نیول چیف نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔


اسلام ٹائمز۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی۔  ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  امیرالبحر نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر  بھی چڑھائی۔ نیول چیف نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔


خبر کا کوڈ: 891889

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/891889/نیول-چیف-کی-کراچی-میں-مزار-قائد-پر-حاضری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org