0
Tuesday 13 Oct 2020 21:09

نیول چیف کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری

نیول چیف کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری
اسلام ٹائمز۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی۔  ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  امیرالبحر نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر  بھی چڑھائی۔ نیول چیف نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔
خبر کا کوڈ : 891889
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش