QR CodeQR Code

بھارت میں 7370478 کورونا متاثرین، ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 12 ہزار سے متجاوز

16 Oct 2020 20:55

وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جمعہ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 70348 کورونا متاثرین شفایاب ہوئے جس سے بھارت میں شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 6453789 ہوچکی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کورونا وائرس کی زد میں آئے مریضوں کی جانچ میں تیزی اور مناسب علاج کی وجہ سے وائرس کے شکار متاثرین کی تعداد لگاتار بڑھتی جارہی ہے، جس سے اب تک کے 73.70 لاکھ سے زائد کیسز کے مقابلے میں فعال کیسز کم ہو کر آٹھ لاکھ رہ گئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جمعہ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 70348 کورونا متاثرین شفایاب ہوئے جس سے بھارت میں شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 6453789 ہوچکی ہے۔ اسی مدت میں مزید 63371 نئے کیسز کے رپورٹ ہونے سے متاثرین کی مجموعی تعداد 7370478 ہوگئی۔


خبر کا کوڈ: 892383

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/892383/بھارت-میں-7370478-کورونا-متاثرین-ہلاکتوں-کی-تعداد-ایک-لاکھ-12-ہزار-سے-متجاوز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org