QR CodeQR Code

حکومت گرفتار سیاسی کارکنوں کو رہا کرے، آصف زرداری کا مطالبہ

16 Oct 2020 22:23

نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر کا کہنا تھا کہ کارکنوں کی گرفتاریاں جمہوری اصولوں اور آئین کی خلاف ورزی ہے، اوچھے ہتھکنڈوں اور گرفتاریوں سے کٹھ پتلی حکومت نہیں بچے گی۔


اسلام ٹائمز۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کارکنوں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت گرفتار سیاسی کارکنوں کو رہا کرے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر کا کہنا تھا کہ کارکنوں کی گرفتاریاں جمہوری اصولوں اور آئین کی خلاف ورزی ہے، اوچھے ہتھکنڈوں اور گرفتاریوں سے کٹھ پتلی حکومت نہیں بچے گی۔


خبر کا کوڈ: 892446

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/892446/حکومت-گرفتار-سیاسی-کارکنوں-کو-رہا-کرے-آصف-زرداری-کا-مطالبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org