0
Friday 16 Oct 2020 22:23

حکومت گرفتار سیاسی کارکنوں کو رہا کرے، آصف زرداری کا مطالبہ

حکومت گرفتار سیاسی کارکنوں کو رہا کرے، آصف زرداری کا مطالبہ
اسلام ٹائمز۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کارکنوں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت گرفتار سیاسی کارکنوں کو رہا کرے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر کا کہنا تھا کہ کارکنوں کی گرفتاریاں جمہوری اصولوں اور آئین کی خلاف ورزی ہے، اوچھے ہتھکنڈوں اور گرفتاریوں سے کٹھ پتلی حکومت نہیں بچے گی۔
خبر کا کوڈ : 892446
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش