QR CodeQR Code

جدید آلات سے لیس نئی گاڑیاں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے حوالے

17 Oct 2020 11:48

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نئی بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیوں کا معائنہ بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ جدید گاڑیوں سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی صلاحیتو ں میں اضافہ ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جدید ترین آلات سے لیس نئی بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیاں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے حوالے کر دیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نئی بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیوں کا معائنہ بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ جدید گاڑیوں سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی صلاحیتو ں میں اضافہ ہو گا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ہر ضلع کو بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیاں دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 892513

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/892513/جدید-ا-لات-سے-لیس-نئی-گاڑیاں-بم-ڈسپوزل-اسکواڈ-کے-حوالے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org