QR CodeQR Code

لیہ، تحریک طالبان کے 2 دہشتگرد گرفتار، بارودی مواد اور ہینڈ گرنیڈ برآمد

21 Oct 2020 22:40

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد فہد اکبر اور محمد ثاقب اہم تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے تھے، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد اور ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے ہیں۔ گرفتار دہشتگردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ لیہ سے تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشتگرد گرفتار کرلئے گئے۔ ذزائع نے
’’اسلام ٹائمز‘‘ کو بتایا کہ ضلع لیہ کے علاقہ چوک اعظم سے سی ٹی ڈی کی جانب سے کارروائی کے دوران تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد فہد اکبر اور محمد ثاقب اہم تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتے تھے، دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد اور ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے ہیں۔ گرفتار دہشتگردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 893341

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/893341/لیہ-تحریک-طالبان-کے-2-دہشتگرد-گرفتار-بارودی-مواد-اور-ہینڈ-گرنیڈ-برا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org