QR CodeQR Code

پی ڈی ایم کوئٹہ جلسے کا مقام تبدیل، ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا

23 Oct 2020 16:40

پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ جلسے میں بلاول بھٹو سمیت دیگر تمام قائدین شرکت کریں گے، نوازشریف جلسے سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ 25 اکتوبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا۔ پی ڈی ایم بلوچستان کی رہبر کمیٹی کے رہنماؤں نے اعلان کیا کہ 25 اکتوبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا۔ پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ جلسے میں بلاول بھٹو سمیت دیگر تمام قائدین شرکت کریں گے، نوازشریف جلسے سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
 


خبر کا کوڈ: 893625

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/893625/پی-ڈی-ایم-کوئٹہ-جلسے-کا-مقام-تبدیل-ایوب-اسٹیڈیم-میں-ہوگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org