0
Friday 23 Oct 2020 16:40

پی ڈی ایم کوئٹہ جلسے کا مقام تبدیل، ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا

پی ڈی ایم کوئٹہ جلسے کا مقام تبدیل، ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا
اسلام ٹائمز۔ 25 اکتوبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا۔ پی ڈی ایم بلوچستان کی رہبر کمیٹی کے رہنماؤں نے اعلان کیا کہ 25 اکتوبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا۔ پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ جلسے میں بلاول بھٹو سمیت دیگر تمام قائدین شرکت کریں گے، نوازشریف جلسے سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
 
خبر کا کوڈ : 893625
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش