QR CodeQR Code

کراچی میں ماسک نہ پہننے والے 26 افراد پر 13 ہزار کا جرمانہ عائد

7 Nov 2020 15:09

کورونا ہھیلاؤ کی روک تھام کیلئے کراچی انتظامیہ کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، شہر کراچی میں میں ماسک نہ پہننے پرشہریوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائی کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے ماسک نہ پہننے پر 26 افراد پر 13 ہزار کا جرمانہ عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ہھیلاؤ کی روک تھام کیلئے کراچی انتظامیہ کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، شہر کراچی میں میں ماسک نہ پہننے پرشہریوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائی کی گئی۔ کارروائی میں ضلع وسطی میں ماسک نہ پہننے پر 26 افراد پر 13 ہزار کا جرمانہ عائد کر دیا اور ساتھ تمام افراد کو ماسک بھی فراہم کیے گئے۔ کمشنر کراچی نے ہدایت کی ہے کہ تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کارروائیوں کو تیز کریں۔


خبر کا کوڈ: 896443

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/896443/کراچی-میں-ماسک-نہ-پہننے-والے-26-افراد-پر-13-ہزار-کا-جرمانہ-عائد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org