QR CodeQR Code

اسلام آباد کے 5 سب سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

8 Nov 2020 13:21

ذرائع کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق کورونا کیسز سامنے آنے کے باعث اسلام آباد کے سیکٹر آئی 8 تھری، آئی 8 فور، جی سکس 2، جی 9 ون اور سیکٹر جی 10 فور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کورونا کے پھیلاؤ کے باعث وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق کورونا کیسز سامنے آنے کے باعث اسلام آباد کے سیکٹر آئی 8 تھری، آئی 8 فور، جی سکس 2، جی 9 ون اور سیکٹر جی 10 فور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔مراسلے کے مطابق پانچوں سب سیکٹرز کو پیر 9 نومبر کی صبح 10 بجے سیل کیا گیا ہے، پانچوں سب سیکٹرز میں پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 896582

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/896582/اسلام-ا-باد-کے-5-سب-سیکٹرز-میں-اسمارٹ-لاک-ڈاؤن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org