QR CodeQR Code

اپوزیشن جلسہ کرتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈراتی ہے، احسن اقبال

12 Nov 2020 11:52

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایم ایل نواز کے رہنما کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈرانے لگتی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ نواز کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ جب اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈرانے لگتی ہے۔ مسلم لیگ نواز کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجتماعات کھلے مقامات پر ہی ہوتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت خود بھی جلسے کر رہی ہے، اگر صورتِ حال اتنی ہی سنگین ہوتی تو حکومت خود بھی اجتناب کرتی۔


خبر کا کوڈ: 897355

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/897355/اپوزیشن-جلسہ-کرتی-ہے-حکومت-کورونا-وائرس-سے-ڈراتی-احسن-اقبال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org