پیر نور الحق قادری اور ڈاکٹر قبلہ ایاز کی علامہ نیاز حسین نقوی کی وفات پر تعزیت کیلئے جامعۃ المنتظر آمد
14 Nov 2020 22:50
وفد کی جامعۃ المنتظر آمد پر علامہ افضل حیدری نے وفد کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر کے ہمراہ وفد نے علامہ نیاز حسین نقوی کیلئے فاتحہ خوانی کی اور یاداشت کی کتاب میں اپنے تاثرات رقم کیے۔
خبر کا کوڈ: 897853