QR CodeQR Code

گلگت بلتستان کے لوگ ''را '' کی سازشوں سے آگاہ ہیں، ترجمان حکومت

15 Nov 2020 00:05

جی بی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاک فوج نے بھارت کی بدمعاشی کا چہرہ دکھا دیا ہے، جی بی کے لوگ محب وطن پاکستانی ہیں، یہاں کے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ جی بی کے لوگ را کی سازشوں سے آگاہ ہیں، جی بی میں را کی کوششیں رائیگاں جائیں گی۔ ایک بیان میں ترجمان حکومت کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے بھارت کی بدمعاشی کا چہرہ دکھا دیا ہے، جی بی کے لوگ محب وطن پاکستانی ہیں، یہاں کے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان ہے اور یہاں کے باسیوں نے 1947 میں مودی کی نسل کو بھگایا ہے۔


خبر کا کوڈ: 897872

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/897872/گلگت-بلتستان-کے-لوگ-کی-سازشوں-سے-ا-گاہ-ہیں-ترجمان-حکومت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org