QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں تبدیلی آگئی، فردوس عاشق اعوان

16 Nov 2020 10:37

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی نے مریم نواز اور بلاول بھٹو پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیلبری کوئین اور فرزند زرداری اچھے بچوں کی طرح شکست تسلیم کریں۔


اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں تبدیلی آگئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شدید سرد موسم کے باوجود بڑی تعداد میں عوام پولنگ اسٹیشنز پہنچی۔ فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز اور بلاول بھٹو پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیلبری کوئین اور فرزند زرداری اچھے بچوں کی طرح شکست تسلیم کریں۔


خبر کا کوڈ: 898041

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/898041/گلگت-بلتستان-میں-تبدیلی-ا-گئی-فردوس-عاشق-اعوان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org