QR CodeQR Code

اسکول بند نہ کرنا ضد نہیں، صورتحال خراب ہوئی تو بند بھی کرسکتے ہیں، سعید غنی

18 Nov 2020 17:22

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ کا کہنا تھا کہ کورونا کی روک تھام سے متعلق پورے ملک میں اقدامات کرنے ہوں گے، اسکولوں کو فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا لیکن اسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں ہے، اگر صورت حال خراب ہوئی ہو اسکول بند کر سکتے ہیں۔


اسلام تائمز۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں، اگر صورت حال خراب ہوئی تو اسکول بند کئے جا سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ کورونا کی روک تھام سے متعلق پورے ملک میں اقدامات کرنے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسکولوں کو فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا لیکن اسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں ہے، اگر صورت حال خراب ہوئی ہو اسکول بند کر سکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 898557

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/898557/اسکول-بند-نہ-کرنا-ضد-نہیں-صورتحال-خراب-ہوئی-بھی-کرسکتے-ہیں-سعید-غنی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org