0
Wednesday 18 Nov 2020 17:22

اسکول بند نہ کرنا ضد نہیں، صورتحال خراب ہوئی تو بند بھی کرسکتے ہیں، سعید غنی

اسکول بند نہ کرنا ضد نہیں، صورتحال خراب ہوئی تو بند بھی کرسکتے ہیں، سعید غنی
اسلام تائمز۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں، اگر صورت حال خراب ہوئی تو اسکول بند کئے جا سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ کورونا کی روک تھام سے متعلق پورے ملک میں اقدامات کرنے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسکولوں کو فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا لیکن اسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں ہے، اگر صورت حال خراب ہوئی ہو اسکول بند کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 898557
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش