QR CodeQR Code

بلاول بھٹو گلگت بلتستان کی ہار سے بوکھلائے ہوئے ہیں، فواد چوہدری

23 Nov 2020 10:20

وفاقی وزیر نے اپنے بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کیا کہہ رہے ہوتے ہیں انھیں خود نہیں پتا ہوتا، بلاول جب اس صدمے سے باہر آئیں گے تو ہی انھیں کچھ سمجھ آئے گا۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی ہار سے بوکھلائے ہوئے ہیں۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کیا کہہ رہے ہوتے ہیں انھیں خود نہیں پتا ہوتا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ بلاول جب اس صدمے سے باہر آئیں گے تو ہی انھیں کچھ سمجھ آئے گا۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت عوامی نمائندہ نہیں ہے، عوام انھیں مسترد کر چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 899406

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/899406/بلاول-بھٹو-گلگت-بلتستان-کی-ہار-سے-بوکھلائے-ہوئے-ہیں-فواد-چوہدری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org