0
Monday 23 Nov 2020 10:20

بلاول بھٹو گلگت بلتستان کی ہار سے بوکھلائے ہوئے ہیں، فواد چوہدری

بلاول بھٹو گلگت بلتستان کی ہار سے بوکھلائے ہوئے ہیں، فواد چوہدری
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی ہار سے بوکھلائے ہوئے ہیں۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کیا کہہ رہے ہوتے ہیں انھیں خود نہیں پتا ہوتا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ بلاول جب اس صدمے سے باہر آئیں گے تو ہی انھیں کچھ سمجھ آئے گا۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت عوامی نمائندہ نہیں ہے، عوام انھیں مسترد کر چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 899406
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش