QR CodeQR Code

حلیم عادل شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

23 Nov 2020 18:11

ذرائع کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر حلیم عادل شیخ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ خیال رہے کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 13 مریض جاں بحق ہوگئے ہیں۔


اسلام تائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر حلیم عادل شیخ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ خیال رہے کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 13 مریض جاں بحق ہوگئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 899508

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/899508/حلیم-عادل-شیخ-کا-کورونا-ٹیسٹ-مثبت-ا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org