0
Monday 23 Nov 2020 18:11

حلیم عادل شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

حلیم عادل شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
اسلام تائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر حلیم عادل شیخ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ خیال رہے کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 13 مریض جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 899508
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش