QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 10 نئے مریضوں کی تشخیص

26 Nov 2020 15:43

جی بی میں کویڈ انیس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 168 ہوگئی ہے جن میں 60 طلبہ و اساتذہ، 17 سیاح بھی شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 10 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت جی بی کے مطابق تمام کیسز مقامی ہیں جبکہ آج کرونا کے دو مریض صحت یاب ہوگئے۔ جی بی میں کویڈ انیس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 168 ہوگئی ہے جن میں 60 طلبہ و اساتذہ، 17 سیاح بھی شامل ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق نئے کیسز میں گلگت کے پانچ، غذر، دیامر کے دو، دو اور سکردو کا ایک کیس شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 900105

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/900105/گلگت-بلتستان-میں-کرونا-وائرس-کے-10-نئے-مریضوں-کی-تشخیص

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org