0
Thursday 26 Nov 2020 15:43

گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 10 نئے مریضوں کی تشخیص

گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 10 نئے مریضوں کی تشخیص
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 10 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت جی بی کے مطابق تمام کیسز مقامی ہیں جبکہ آج کرونا کے دو مریض صحت یاب ہوگئے۔ جی بی میں کویڈ انیس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 168 ہوگئی ہے جن میں 60 طلبہ و اساتذہ، 17 سیاح بھی شامل ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق نئے کیسز میں گلگت کے پانچ، غذر، دیامر کے دو، دو اور سکردو کا ایک کیس شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 900105
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش