QR CodeQR Code

این سی ڈی یونیورسٹی میں 30 نومبر سے تمام کلاسز اور مڈٹرم آن لائن ہوگا

27 Nov 2020 21:28

جامعہ کے رجسٹرار سید غضنفر حسین کے مطابق این سی ڈی یونیورسٹی میں 30 نومبر سے تمام کلاسز اور مڈٹرم آن لائن ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کی معروف درسگاہ این سی ڈی یونیورسٹی میں 30 نومبر سے تمام کلاسز اور مڈٹرم آن لائن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق این ای ڈی یونیورسٹی کے رجسٹرار سید غضنفر حسین کے مطابق وفاقی حکومت اور این سی او سی کے فیصلے کے پیشِ نظر جامعہ این ای ڈی میں پیر 30 نومبر سے تمام کلاسز اور مڈٹرم بھی آن لائن ہوگا۔ رجسٹرار جامعہ این ای ڈی کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں فائنل امتحانات فزیکل ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 900337

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/900337/این-سی-ڈی-یونیورسٹی-میں-30-نومبر-سے-تمام-کلاسز-اور-مڈٹرم-لائن-ہوگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org