0
Friday 27 Nov 2020 21:28

این سی ڈی یونیورسٹی میں 30 نومبر سے تمام کلاسز اور مڈٹرم آن لائن ہوگا

این سی ڈی یونیورسٹی میں 30 نومبر سے تمام کلاسز اور مڈٹرم آن لائن ہوگا
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کی معروف درسگاہ این سی ڈی یونیورسٹی میں 30 نومبر سے تمام کلاسز اور مڈٹرم آن لائن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق این ای ڈی یونیورسٹی کے رجسٹرار سید غضنفر حسین کے مطابق وفاقی حکومت اور این سی او سی کے فیصلے کے پیشِ نظر جامعہ این ای ڈی میں پیر 30 نومبر سے تمام کلاسز اور مڈٹرم بھی آن لائن ہوگا۔ رجسٹرار جامعہ این ای ڈی کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں فائنل امتحانات فزیکل ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 900337
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش