QR CodeQR Code

صوابی، 5 سالہ بھائی کی فائرنگ سے 4 سالہ بھائی جاں بحق

28 Nov 2020 12:21

پولیس تھانہ اتلہ نے بچے کے والد رحیم شاہ کیخلاف بے احتیاطی برتنے پر مقدمہ درج کرلیا۔


اسلام ٹائمز۔ صوابی میں پانچ سالہ بھائی کی فائرنگ سے چار سالہ بھائی جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گدون کے علاقہ گباسنی میں پانچ سالہ بچہ حسین احمد بندوق کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ گولی چلنے سے اس کا چار سالہ بھائی احمد خان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس تھانہ اتلہ نے بچے کے والد رحیم شاہ کیخلاف بے احتیاطی برتنے پر مقدمہ درج کرلیا۔


خبر کا کوڈ: 900422

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/900422/صوابی-5-سالہ-بھائی-کی-فائرنگ-سے-4-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org