0
Saturday 28 Nov 2020 12:21

صوابی، 5 سالہ بھائی کی فائرنگ سے 4 سالہ بھائی جاں بحق

صوابی، 5 سالہ بھائی کی فائرنگ سے 4 سالہ بھائی جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ صوابی میں پانچ سالہ بھائی کی فائرنگ سے چار سالہ بھائی جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گدون کے علاقہ گباسنی میں پانچ سالہ بچہ حسین احمد بندوق کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ گولی چلنے سے اس کا چار سالہ بھائی احمد خان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس تھانہ اتلہ نے بچے کے والد رحیم شاہ کیخلاف بے احتیاطی برتنے پر مقدمہ درج کرلیا۔
خبر کا کوڈ : 900422
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش