QR CodeQR Code

2 سال میں ایک کروڑ نوکریاں دینے کی بات ہی نہیں کی، وزیراعظم

28 Nov 2020 14:34

پروگرام ٹو دی پوائنٹ کے میزبان منصور علی خان کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگوں کو انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی اور گھر بھی 50 لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑ سے زائد نوکریاں ملیں گی۔ تفصیلات کے پروگرام ٹو دی پوائنٹ کے میزبان منصور علی خان کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگوں کو انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی اور گھر بھی 50 لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے۔ میں نے یہ وعدہ دو سال میں پورا ہونے کی بات نہیں کی تھی، یہ سب پانچ سال میں ہوگا۔ جہانگیرترین سے متعلق سوال پروزیراعظم نے کہا ابھی تحقیقات چل رہی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 900439

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/900439/2-سال-میں-ایک-کروڑ-نوکریاں-دینے-کی-بات-ہی-نہیں-وزیراعظم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org