QR CodeQR Code

جارجیا میں جوبائیڈن کی جیت کی وجہ ایشیائی امریکی ووٹرز قرار

29 Nov 2020 10:27

امریکی میڈیا کے مطابق 4 برس پہلے جارجیا میں ایشیائی امریکی سیاست میں زیادہ سرگرم نہیں تھے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدارتی انتخابات میں پانسہ پلٹنے والی ریاست جارجیا میں جوبائیڈن کی جیت ایشیائی امریکی ووٹرز کی وجہ سے ممکن ہوئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق 4 برس پہلے جارجیا میں ایشیائی امریکی سیاست میں زیادہ سرگرم نہیں تھے۔ غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال ڈرامائی طورپر تبدیل ہوئی ہے اور اس کا نتیجہ صدارتی انتخاب میں سامنے آیا۔


خبر کا کوڈ: 900612

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/900612/جارجیا-میں-جوبائیڈن-کی-جیت-وجہ-ایشیائی-امریکی-ووٹرز-قرار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org