محسن فخری زادہ کی شہادت پر رہبر معظم کا پیغام
اس جرم کا ارتکاب کرنے اور اسکا حکم دینے والوں کو قرار واقعی سزا دیجائے، آیت اللہ خامنہ ای
29 Nov 2020 21:38
ملک کے ممتاز جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کی ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے مکتوب پیغام میں اس عالی رتبہ سائنسدان کی شہادت پر قوم اور شہید کے خاندان کو مبارکباد و تعزیت پیش کی ہے اور اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے اور شہید کی علمی و فنی کاوشوں کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
اسلام ٹائمز۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ملک کے ممتاز جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کی ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے اپنے مکتوب پیغام میں اس عالی رتبہ سائنسدان کی شہادت پر قوم اور شہید کے خاندان کو مبارکباد و تعزیت پیش کی ہے اور اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے اور شہید کی علمی و فنی کاوشوں کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن درج ذیل ہے:
خبر کا کوڈ: 900709