QR CodeQR Code

ترکی سے غیر قانونی مقیم 22 پاکستانی شہری ڈی پورٹ

5 Dec 2020 13:24

امیگریشن ذرائع نے بتایا ہے بے دخل کیے گئے ان 22 پاکستانی شہریوں کو ترک پرواز کے ذریعے استنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ترکی سے غیر قانونی طور پر مقیم 22 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ امیگریشن ذرائع نے بتایا ہے بے دخل کیے گئے ان 22 پاکستانی شہریوں کو ترک پرواز کے ذریعے استنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچایا گیا۔ امیگریشن ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 11 افراد کو امیگریشن اہلکاروں نے پوچھ گچھ کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 901788

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/901788/ترکی-سے-غیر-قانونی-مقیم-22-پاکستانی-شہری-ڈی-پورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org