QR CodeQR Code

فضل الرحمان اور مریم بی بی جو چاہتے ہیں وہ نہیں ہونا، فواد چوہدری

9 Dec 2020 10:51

اپنے ٹوئٹ میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ اسپیکر اسد قیصر کے مطابق استعفیٰ صرف میڈیا پر ہی چل رہے ہیں ایک بھی رکن اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کو استعفیٰ نہیں بھیجا۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میری اسپیکر صاحب سے بات ہوئی ہے، اسپیکر اسد قیصر کے مطابق استعفیٰ صرف میڈیا پر ہی چل رہے ہیں ایک بھی رکن اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کو استعفیٰ نہیں بھیجا، فضل الرحمان اور مریم بی بی جو چاہتے ہیں وہ نہیں ہونا، تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے مسئلہ جلسوں سے نہیں سمجھ سے حل ہونا ہے۔


خبر کا کوڈ: 902582

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/902582/فضل-الرحمان-اور-مریم-بی-جو-چاہتے-ہیں-وہ-نہیں-ہونا-فواد-چوہدری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org