QR CodeQR Code

استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے، فردوس عاشق اعوان

9 Dec 2020 15:04

معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپنا مال پانی بچانے کیلئے پی ڈی ایم کا ریجیکٹڈ ٹولہ اراکین اسمبلی کو ڈھال بنا کر استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس میں ناکام و نا مرادی ان کا مقدر ہو گی۔


اسلام ٹائمز۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی، استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے۔ معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپنا مال پانی بچانے کیلئے پی ڈی ایم کا ریجیکٹڈ ٹولہ اراکین اسمبلی کو ڈھال بنا کر استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس میں ناکام و نا مرادی ان کا مقدر ہو گی۔
 


خبر کا کوڈ: 902648

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/902648/استعفوں-کی-دھمکی-پولیٹیکل-اسٹنٹ-اور-کرپشن-کمائی-بچانے-جنگ-ہے-فردوس-عاشق-اعوان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org