QR CodeQR Code

فلسطینیوں سے ایک اور غداری، مراکش نے بھی صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرلیا

10 Dec 2020 22:58

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مراکش اسرائیل کو تسلیم کرنے والا چوتھا عرب ملک بن گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ افریقی اسلامی ملک مراکش نے بھی فلسطینیوں سے غداری کرتے ہوئے صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مراکش اسرائیل کو تسلیم کرنے والا چوتھا عرب ملک بن گیا ہے۔ واضح رہے کہ موجودہ امریکی انتخابات میں شکست کھانے والے صدر ٹرمپ اس سے قبل دیگر تین عرب ممالک کے بھی غاصب اسرائیلی ریاست سے تعلقات استوار کروانے کا سہرا اپنے سر لے چکے ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 902927

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/902927/فلسطینیوں-سے-ایک-اور-غداری-مراکش-نے-بھی-صیہونی-ریاست-اسرائیل-کو-تسلیم-کرلیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org