QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا میں سی این جی کی فراہمی معطل کردی گئی

15 Dec 2020 00:13

سوئی نادرن گیس نے بتایا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کو آج رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک گیس فراہمی معطل رہے گی۔ جاری کردہ بیان کے مطابق گیس کی طلب و رسد کو متوازن رکھنے اور گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہمی جاری رکھنے لیے یہ اقدام کیا جارہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنر کو گیس کی فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سوئی نادرن گیس نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹے کے لیے گیس فراہمی معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کو آج رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک گیس فراہمی معطل رہے گی۔ جاری کردہ بیان کے مطابق گیس کی طلب و رسد کو متوازن رکھنے اور گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہمی جاری رکھنے لیے یہ اقدام کیا جارہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 903749

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/903749/خیبر-پختونخوا-میں-سی-این-جی-کی-فراہمی-معطل-کردی-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org