QR CodeQR Code

گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس 21 دسمبر کو طلب

18 Dec 2020 19:30

گورنر جی بی راجہ جلال حسین مقپون نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 21 دسمبر بروز پیر دن گیارہ بجے بلا لیا ہے۔ یاد رہے کہ 15 نومبر کو ہونے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات میں تحریک انصاف نے واضح اکثریت حاصل کی تھی۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز طلب کر لیا گیا۔ گورنر جی بی راجہ جلال حسین مقپون نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 21 دسمبر بروز پیر دن گیارہ بجے بلا لیا ہے۔ یاد رہے کہ 15 نومبر کو ہونے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات میں تحریک انصاف نے واضح اکثریت حاصل کی تھی۔ جی بی میں اس وقت تحریک انصاف اور ایم ڈبلیو ایم کی اتحادی حکومت ہے۔


خبر کا کوڈ: 904563

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/904563/گلگت-بلتستان-اسمبلی-کا-اجلاس-21-دسمبر-کو-طلب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org