0
Friday 18 Dec 2020 19:30

گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس 21 دسمبر کو طلب

گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس 21 دسمبر کو طلب
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز طلب کر لیا گیا۔ گورنر جی بی راجہ جلال حسین مقپون نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 21 دسمبر بروز پیر دن گیارہ بجے بلا لیا ہے۔ یاد رہے کہ 15 نومبر کو ہونے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات میں تحریک انصاف نے واضح اکثریت حاصل کی تھی۔ جی بی میں اس وقت تحریک انصاف اور ایم ڈبلیو ایم کی اتحادی حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ : 904563
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش