QR CodeQR Code

اسد عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

19 Dec 2020 08:48

سوشل میڈیا سائٹ پر اپنے ایک بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی رپورٹ آنے کے بعد میں نے اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کر لیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی  اور  کورونا کی مانیٹرنگ کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر  کو بھی کورونا وائرس لگ گیا۔ اسد عمر نے ٹوئٹ کر کے بتایا کہ انہوں نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ کورونا وائرس کی رپورٹ آنے کے بعد میں نے اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کر لیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 904652

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/904652/اسد-عمر-کا-کورونا-ٹیسٹ-مثبت-آ-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org