QR CodeQR Code

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے

21 Dec 2020 13:33

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ غذائی قلت کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیمایوں کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ نے سول ہسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 5 بچوں کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ غذائی قلت کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 905133

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/905133/تھر-میں-غذائی-قلت-کے-باعث-مزید-5-بچے-انتقال-کر-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org