QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا میں کورونا کے باعث 2 میڈیکل طالبعلم جاں بحق

22 Dec 2020 13:02

جاں بحق ہونے والوں میں ایک میڈیکل طالبعلم اور خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی طالبہ شامل ہیں۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا سے اب تک 39 ڈاکٹرز جاں بحق ہوچکے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں کورونا کے باعث میڈیکل کے دو طالبعلم جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا کے باعث دو میڈیکل طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک میڈیکل طالبعلم اور خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی طالبہ شامل ہیں۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا سے اب تک 39 ڈاکٹرز جاں بحق ہوچکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 905395

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/905395/خیبر-پختونخوا-میں-کورونا-کے-باعث-2-میڈیکل-طالبعلم-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org