QR CodeQR Code

سکردو میں کرونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ

22 Dec 2020 22:39

گلگت بلتستان میں اب تک کرونا وائرس کے 4831 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 4639 صحتیاب ہو چکے جبکہ 99 مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق منگل کے روز سکردو سے ایک نیا کیس سامنے آیا جس کے بعد خطے میں ایکٹیو کیسز کی مجموعی تعداد 93 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت جی بی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں اب تک کرونا وائرس کے 4831 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 4639 صحتیاب ہو چکے جبکہ 99 مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 905515

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/905515/سکردو-میں-کرونا-وائرس-کا-ایک-کیس-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org